Site icon DHA Real Estate.pk

New Taxes Details information regarding cvt dc rates with holding tax for details information call Faraz 0321-4000646

اسلام وعلیکم: کچھ لوگ ٹیکس کے بارے میں غلط اطلاعات شئرکر رہے ہیں۔اس غلط فہمی کو دور کرنے کیلئے تفصیل کے ساتھ لکھ کر شئرکر رہا ہوں۔مہربانی فرما کر اچھی طرح پڑھیں،سمجھیں اور زیادہ سے زیادہ شئرکریں تاکہ دوستوں کی غلط فہمی دور ہو سکے۔ شکریہسب سے پہلے پراپرٹی کے خریدنے پر خریدار پرانے طریقے سے ہی ٹیکس دیگاصرف نئے ریٹ میں ہمارے گردونواع کے ٹاؤنز میں پرانے ڈی سی ریٹ میں بیس فیصد اضافہ ہواہے مثلاً جوہرٹاؤن کا پرانا ریٹ 390000/فی مرلہ تھا اب 468000 فی مرلہ ہو گا۔ اب فروخت کنندہ پہلے کی طرح نئے ریٹ پر گین ٹیکس ایک فیصد فائلر اور دو فیصد نان فائلر اور خریدارایڈوانس ٹیکس دو یا چار فیصد دیگا، باقی صوبائی ٹیکس (اشٹام ،سی وی ٹی وغیرہ) پرانے ڈی سی ریٹ پر جمع کرائے گا۔

تیس جون سولہ سے پہلے خریدی گئ پراپرٹی تین سال سے پہلے فروخت کرنے پر صرف پرافٹ پر پانچ فیصد کیپیٹل گین ٹیکس ہوگا اور اس طرح پانچ فیصدادا کرکے وہ پرافٹ والی رقم بھی وائٹ منی ہو جائیگی ۔

یکم جولائ سولہ کے بعد خریدی گئ پراپرٹی کو تین کے بعد فروخت کرنے پر کوئ ٹیکس نہیں ہوگا اگر تین سال سے پہلے فروخت کرتے ہیں تو پہلے سال فروخت کرنے پرافٹ کا دس فیصد،دوسرے سال ساڑھے سات ، اور تیسرے سال پانچ فیصد کیپیٹل گین ٹیکس دینا ہوگا اور پرافٹ والی رقم وائٹ منی ہوگی۔

اس کا اطلاق صرف فائلر پر ہوگا ۔اب ایڈوانس ٹیکس یا ود ہولُنڈنگ ٹیکس تیس لاکھ کی بجائے چالیس لاکھ پروصول ہوگا

شکریہ 

Exit mobile version