اسلام وعلیکم: کچھ لوگ ٹیکس کے بارے میں غلط اطلاعات شئرکر رہے ہیں۔اس غلط فہمی کو دور کرنے کیلئے تفصیل کے ساتھ لکھ کر شئرکر رہا ہوں۔مہربانی فرما کر اچھی طرح پڑھیں،سمجھیں اور زیادہ سے زیادہ شئرکریں تاکہ دوستوں کی غلط فہمی دور ہو سکے۔ شکریہسب سے پہلے پراپرٹی کے خریدنے پر خریدار پرانے طریقے سے ہی ٹیکس دیگاصرف نئے ریٹ میں ہمارے گردونواع کے ٹاؤنز میں پرانے ڈی سی ریٹ میں بیس فیصد اضافہ ہواہے مثلاً جوہرٹاؤن کا پرانا ریٹ 390000/فی مرلہ تھا اب 468000 فی مرلہ ہو گا۔ اب فروخت کنندہ پہلے کی طرح نئے ریٹ پر گین … [Read more...]