وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم نےاتفاق رائےسےکچھ فیصلےکیےہیں،زمینوں کی قیمتوں کا تعین ایف بی آر کرے گا، تین سال سے پہلے جائیداد فروخت کرنے پر ٹیکس لگے گا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ریئل اسٹیٹ ڈیلرز سے مذاکرات کے بعد اعلان کرتے ہوئے مزید بتایا کہ ود ہولڈنگ ٹیکس بھی 30لاکھ کے بجائے 40لاکھ سے زائد مالیت کی جائیداد پر ہی لگے گا،قیمت کے تعین کا نوٹیفکیشن اب ایف بی آر جاری کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ پراپرٹی ڈیلرز نے اپنے مسائل سامنے رکھے،فیصلوں پرعمل درآمد کےلیےقانون سازی کریں گے،اس معاملے کو … [Read more...]